سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کو ’غیر مشروط رہائی‘ مل گئی

بی بی سی اردو  |  Jan 11, 2025

اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں میں 44 مسلم اور پاکستان کے دوست ممالک کے وزرا، سفیروں سمیت بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کو 'غیر مشروط رہائی' مل گئی۔اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شدت پسندوں سے مذاکرات کرے۔پاڑہ چنار کے مکین اشیائے ضروریہ کے منتظر مگر سامان کے 50 ٹرک راستے سے ہی واپس لوٹ گئے۔بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف جس دن مذاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا۔

سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدرٹرمپ کو ’غیر مشروط رہائی‘ مل گئی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More