امریکہ، جنوب مشرقی علاقوں میں موسم سرما کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے۔
جمعہ کے روز طوفان سے 2800 سےزائد پروازیں منسوخ یا متاثرہوئی، اٹلانٹا کے ایئرپورٹ پر518 پروازیں منسوخ، 305 تاخیر کاشکار ہوئیں۔
لاس اینجلس میں آگ سے متاثر علاقوں میں کرفیو نافذ، 10 افراد ہلاک
یاد رہے کہ چند روز پہلے برفانی طوفان کے باعث امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری کا ایک دہائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، کروڑوں شہری متاثر، سکول و سڑکیں بند، ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیرکا شکارہوئی تھیں۔