کراچی، کلفٹن پولیس نے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے مارکر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے شیشہ، چلم، حقہ اور مختلف فلیور کے تمباکو برآمد، کلفٹن زمزمہ، ڈیفنس فیز 5 اور فیز 6 میں قائم 5 شیشہ کیفے پر چھاپے مارے گئے۔
اسلام آباد : ڈکیتی کی واردات، کاروباری شخصیت سے 85 لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین لی گئی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام شیشہ کیفے سیل کر دیئے، چھاپے میں گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔