سکھر، پولیس کی گاڑی حادثے کاشکار،2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق

ہم نیوز  |  Jan 05, 2025

سکھر، پولیس کی گاڑی مشوک کار کے تعاقب  کرتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی،2 اہلکارسمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی سکھرامجد شیخ کے مطابق  سی آئی اے پولیس موبائل مشکوک گاڑی کا پیچھے کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک زخمی اہلکار دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا، کار سوار فرار ہونے کامیاب ہوگئے۔

تربت میں دھماکہ، 4 شخص جاں بحق، 32 زخمی

ایس ایس پی کے مطابق 3 زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں زیرعلاج ہیں، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن میں ادا کی جائے گی، کار سواروں کی تلاش کیلئے پولیس کی کوشش جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More