ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ باقی لڑکیوں کی طرح جوانی میں ان کے افیئرز بھی رہے اور کبھی اپنے اسکینڈلز کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا۔
حال ہی میں عفت عمر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ عمران خان نہیں بلکہ ان جیسی ذہنیت رکھنے والے افراد کے خلاف ہیں۔
معروف اداکارہ نیلم منیر کے دولہے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
جب سے عمران خان سامنے آئے ہیں، تب سے ملک میں انتشار پھیلا ہوا ہے، شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شوہر عمر سے ایک سہیلی کے ذریعے ملاقات ہوئی تھی۔