ایپکس کمیٹی کو افغانستان سے قبائلی جرگے کے ذریعے بھی مذاکرات کی تجویز دی ہے: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

بی بی سی اردو  |  Jan 03, 2025

اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 250 ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہیں۔حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان دوسرے مذاکراتی دور میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر افراد کی رہائی اور نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کیے گئے۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ نو مئی 2023 کے تحریکِ انصاف کے مظاہروں کے دوران عسکری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں سزا پانے والے 19 افراد کی سزائیں معاف کر دی گئی ہیں۔

ایپکس کمیٹی کو افغانستان سے قبائلی جرگے کے ذریعے بھی مذاکرات کی تجویز دی ہے: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More