دھند کے باعث گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد موقع پر جاں بحق

ہم نیوز  |  Dec 28, 2024

فیصل آباد، سیداں والا موٹر وے انٹر چینج تاندلیانوالہ روڈ  پر حادثہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔

خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک ،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے گاڑی ٹریکٹر ٹرالی میں پیچھے سے ٹکرا گئی، جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More