پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Dec 23, 2024

پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز کو متعارف کرایا جائے گا۔

شائقین ووٹ سے بہترین کھلاڑیوں کا ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر انتخاب کریں گے،کھلاڑیوں کو6 کیٹگریز میں ایوارڈز دیئے جائیں گے۔

پی آئی اے کا 11واں ائیربس طیارہ اے پی 302 آپریشنل بیڑے میں شامل

ایوارڈ میں بہترین بیٹر،بالر، آل راؤنڈر، سب سے قیمتی کھلاڑی کی کیٹگری شامل ہوگی،بہترین انفرادی بالنگ پرفارمنس اور بہترین انفرادی بیٹنگ پرفارمنس بھی شامل ہوگی۔

سب سے زیادہ ووٹ لینے والے کھلاڑیوں کا اعلان 11 جنوری کو کیا جائے گا،سی ای اوسلمان نصیر کا کہنا ہے شائقین کو ایوارڈز میں شریک کرنے کا مقصد جذباتی وابستگی کا اعتراف ہے۔

یو اے ای میں قید 4ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

پی ایس ایل کا کامیاب سفر پرجوش شائقین کے بغیر ممکن نہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More