حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور سپیکر کی صدارت میں پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں

بی بی سی اردو  |  Dec 22, 2024

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جن 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزائیں ہوئیں ان کے خلاف ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ایف آئی اے کا یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰپاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور سپیکر کی صدارت میں پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More