یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 35سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔
یونانی کوسٹ گارڈز نے 72گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن ختم کر دیا،حکام کا کہنا ہے خراب موسم اور سخت سردی کے باعث کسی کا بچنا ممکن نہیں۔
پنجاب بھر کے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
3دن کے ریسکیو آپریشن میں مجموعی طور پر7 لاشیں نکالی گئیں،کشتیوں کے حادثے میں 30سے زائد پاکستانی لاپتہ ہیں۔
واضح رہے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کا تعلق پاکستان سے ہے،2 میتوں کا تعلق سیالکوٹ، 2 کا گجرات اور ایک کا منڈی بہائوالدین سے ہے۔