سچ ٹی وی | Dec 16, 2024
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
جاری اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں اسکول 22 سے31 دسمبرتک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 سے 28 فروری تک بند ہونگے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر لاگو ہوگا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More