ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی

ہم نیوز  |  Dec 16, 2024

ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایل پی جی فی کلو 10 روپے اضافے سے 290 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس بارے میں دکانداروں کا کہنا تھا کہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ا یل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہو رہی ہے۔

ملک میں کپاس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اوگرا کی جانب سے ا یل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی مگرسرکاری قیمت کی بجائے خود ہی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے صارفین کی مشکل بڑھا دی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More