جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ کا اعلان

ہم نیوز  |  Dec 14, 2024

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو پہلے ہی 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے۔

قومی ٹیم تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی جہاں عثمان خان کی جگہ پر سلمان علی آغا پلینگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں مزہ آیا، سیمی فائنل کھیلنا اور جنوبی افریقا سے ہارنا قبول ہے، راشد خان

محمد رضوان ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، صائم ایوب، طیب طاہر، محمد عرفان خان، سلمان علی آغا، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، جہاندادخان، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More