توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

بی بی سی اردو  |  Dec 12, 2024

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے مقدمے ملٹری کورٹس میں چلانے کے حوالے سے آئینی بینچ کے سامنے مقدمے کی سماعت کے دوران بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟طالبان حکومت کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمن حقانی کابل میں وزارت کی عمارت میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب نو مئی کی دھول بیٹھ جانی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے اور ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More