عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

ہم نیوز  |  Dec 12, 2024

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا۔

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2030 اور 2034 کے میزبان ممالک کے ناموں کا اعلان

عالیہ رشید پی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، پی ٹی وی اورپی سی بی کیدرمیا ن تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔

نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More