جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھین لی

ہم نیوز  |  Dec 10, 2024

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے جنوبی افریقہ، سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا، جس میں میزبان ٹیم نے 109 رنز سے فتح اپنے نام کی۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 5 لاکھ رنز ، انگلینڈ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

خیال رہے کہ دو دن قبل آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شکست دے کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی تھی۔

اس فہرست کے مطابق جنوبی افریقہ دوسرے ، سری لنکا چوتھے ، انگلینڈ پانچویں اور نیوزی لینڈ کی ٹیم چھٹے نمبر پر تھی۔ تاہم اب جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More