بشار الاسد بمعہ اہلخانہ ماسکو پہنچ گئے: ’معزول شامی صدر اپنی حکومت کے خاتمے کے خود ذمہ دار ہیں،‘ امریکہ

بی بی سی اردو  |  Dec 09, 2024

روسی کے سرکاری میڈیا کے مطابق شام کے سابق صدر بشارالاسد ماسکو میں ہیں جہاں انھیں پناہ دی جائے گی۔روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بشارالاسد نے اپنا عہدہ اور ملک چھوڑنے سے قبل تنازع میں شریک تمام مسلح گروہوں سے بات چیت کیایرانی میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئیںباغی گروہ ہیئت تحریر شام کا کہنا ہے کہ وہ ’کسی بھی صورت میں‘ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گےروسی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ باغی گروہ ہیئت تحریر شام کے عسکری آپریشن کی ’منصوبہ بندی لمبے عرصے پہلے کی گئی تھی۔‘اقوامِ متحدہ کے نمائندہ برائے شام گیئر پیڈرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے تحت 'فوری سیاسی مذاکرات' ہونے چاہییں۔

بشار الاسد بمعہ اہلخانہ ماسکو پہنچ گئے: ’معزول شامی صدر اپنی حکومت کے خاتمے کے خود ذمہ دار ہیں،‘ امریکہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More