پنجاب اسمبلی کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ

ہم نیوز  |  Dec 08, 2024

لاہور، پنجاب اسمبلی  کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ کردیا۔

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 5 دسمبر کا اپنا حکم منسوخ کر دیا، اسمبلی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پاکستانی اشیا کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہو گا، وزیر خزانہ

یاد رہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 9 دسمبر 2024 بروز پیر دوپہر 2 بجے طلب کر رکھا تھا۔

یہ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا تھا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس کی باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری تھا۔اس اجلاس میں ممکنہ طور پر اپوزیشن کے مسائل اور مطالبات پربحث کی ہونی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More