پیرس، ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون سے یوکرینی صدر کی ملاقات

ہم نیوز  |  Dec 08, 2024

 فرانس  کے شہر پیرس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عکمانویل میکرون سے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ  ہم سب چاہتے ہیں یہ جنگ جلد از جلد اور ایک منصفانہ طریقے سے ختم ہو، ہم نے عوام، موجودہ حالات اور منصفانہ امن کے قیام کے بارے میں بات کی۔

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی

میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  آج فرانس پہنچے اور صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد یہ نامزد صدر کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ پیرس میں نوٹری ڈیم کے کیتھڈرل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئےفرانس پہنچے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More