پرانے فونز پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

ہم نیوز  |  Dec 04, 2024

اگر آپ 10 یا گیارہ سال پرانے آئی فونز کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں، ورنہ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق مئی 2025 سے چند پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے، چند پرانے آئی فون ماڈلز پر مئی 2025 سے واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

واٹس ایپ میں وائس ٹو ٹیکسٹ ٹرانسکرپشن فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں واٹس ایپ میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ بھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔

دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے کون شامل؟

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف مگر بہت جلد آئی او ایس 15.1 یا اس کے بعد کے ورژن والے آئی فون ماڈلز پر ہی واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

اس تبدیلی سے آئی فون 5 ایس، آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس استعمال کرنے والے واٹس ایپ صارفین متاثر ہوںگے، کیونکہ ان ماڈلز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More