وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،ملک اب ترقی کررہا ہے،غلط بیانی سے سیاست کو بدنام کیاجارہاہے۔
تلخیاں بہت بڑھ چکی ہیں،پاکستان کو جوڑنےکی ضرورت ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر
مہنگائی کا کم ہونا دلیل ہے کہ معیشت ترقی کر رہی ہے،زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ،کنزیومر پرائس انڈیکس ہر ماہ نیچے جا رہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کر چکی ہے،ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے،معاشی ترقی میں مزید بہتری آئے گی۔
بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی
پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج نہیں تھا،اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے الزام تراشی کی سیاست کر رہے ہیں۔