ہم نیوز | Dec 01, 2024
کراچی ،لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں واٹس ایپ سروس متاثر ہے۔
راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور اودیگر شہروں میں واٹس ایپ پر ڈاؤن لوڈنگ میں مشکل کا سامنا ہے،واٹس ایپ پر ویڈیو میسجز اور وائس نوٹ ڈاؤن لوڈنگ میں صارفین مشکلات کاشکار ہیں۔
واضح رہے ملک میں ایکس سروس پہلے ہی بند ہے ،قبل ازیں وزیر مملکت آئی ٹی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں موبائل ڈیٹا ٹھیک چل رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More