سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

ہم نیوز  |  Nov 29, 2024

پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔

ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول

کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ نکلے گی،ترجمان پی پی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 196 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔

اس دریافت میں پی پی ایل کا حصہ 63 فیصد جبکہ ماڑی پیٹرولیم کا حصہ 32 فیصد ہے، کنویں میں سندھ اوروفاقی حکومت بھی ڈھائی ڈھائی فیصد کی حصہ دارہیں۔پی پی ایل نے خط لکھ کر اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More