پاکستان میں 52 فیصد پسند کی شادی کے مخالف

ہم نیوز  |  Nov 26, 2024

 پاکستان میں 52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف ہیں۔

یہ انکشاف حال ہی میں گیلپ پاکستان کے سروے میں ہوا جس میں شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ پسند کی شادی کی بالکل حمایت نہیں کرتے جب کہ 39 فیصد نے پسند کی شادی کی حمایت کی۔

وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیا

انہوں نے کہا کہ پسند کی شادی پر کوئی اعتراض نہیں جب کہ حیران کن طور پر پسند کی شادی کی سب سے زیادہ مخالفت شہری آبادی کی جانب سے کی گئی۔

سروے کے مطابق شہری آبادی میں58 فیصد نے اس پر اعتراض کیا جب کہ دیہی آباد ی میں پسند کی شادی کی مخالفت کی شرح 49 فیصد دیکھی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More