پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

ہم نیوز  |  Nov 12, 2024

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔

جنرل اسمبل میں سلامتی کونسل کی رکنیت میں مساوی نمائندگی اوراضافہ کےعنوان سے مباحثے میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی۔

ٹرمپ حکومت آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More