ہم نیوز | Nov 03, 2024
سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی۔
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق 6سیاحوں کو فوری طور پربچالیا گیا،جھیل سیف الملوک میں کشتی رانی پر دفعہ144نافذ کردی گئی۔
جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلز کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد
ناران پولیس کے مطابق جھیل میں کشتی حادثہ کا شکار سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More