کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے مطابق انہیں استعمال کریں گے،محمد رضوان

ہم نیوز  |  Nov 03, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے مطابق انہیں استعمال کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے لیے ترجیح ہمارا پاکستان ہے،ٹیسٹ میچ میں ٹیکنیک تبدیل کی تو سیریز جیت گئے،فخرزمان اور امام الحق نے ٹیم کیلئے ماضی میں بہت اچھا پرفارم کیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،وزارت صنعت و پیداوار

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملا،چیمپئنز ٹرافی کیلئے کھلاڑی تیارکرنے ہیں،بابراعظم ،شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ پاکستان کے سپراسٹار ہیں۔

انہی کھلاڑیوں کی بدولت پچھلے 3،4 سال میں کامیابیاں ملیں،ہماری ٹیم میں سب کھلاڑی کپتان ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More