ہم نیوز | Nov 02, 2024
جیکب آباد ، ٹھل گرڈ اسٹیشن بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ،20 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کےمطابق ٹھل بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں جا گری ، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کار ساز حادثہ کیس ، عدالت نے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں او زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، مسافر کوچ کوئٹہ سےصادق آباد جا رہی تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More