ملکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے تک بہتری،ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

ہم نیوز  |  Oct 30, 2024

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رواں مالی سال کے 3 ماہ میں ترسیلات زر میں 38.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع،2 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے

تین ماہ میں برآمدات 7.8 فیصد اور درآمدات میں 15.7 فیصد اضافہ ریکارڈ  کیا گیا،بیرونی سرمایہ کاری میں پہلے تین ماہ میں 48.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مجموعی مالی ذخائر میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،مرکزی بینک کے مالی ذخائر 11 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،روپے کی قدر میں بھی 3 روپے تک بہتری آئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More