کراچی خودکش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کی خاتون سہولت کارگرفتار

ہم نیوز  |  Oct 28, 2024

کراچی خود کش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کےسہولت کارکو گرفتارکرلیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور،سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ ایپ کےذریعے رابطے میں تھے،سہولت کاری کےلیے خاتون کواستعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

سوال کرنا میرا حق، شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز مقصد نہیں تھا، رمیز راجہ

خودکش حملےمیں استعمال ہونے والی گاڑی 71لاکھ روپے میں خریدی گئی،گاڑی کی خریداری کےلیے رقم بینک ٹرانزیکشن کےذریعے اداکی گئی،رقم کی ادائیگی کےلیےحب بلوچستان کےبینک کاانتخاب کیاگیا۔

ذرائع نے دعویٰ کیا گاڑی میں باردوی مواد بلوچستان میں نصب کرکےکراچی لایاگیا،مبینہ خودکش حملہ آور گاڑی میں کراچی کےمختلف علاقوں میں گھومتارہا۔

برکس کا رکن بننے کیلئے حمایت کی جائے، پاکستان کی روس سے درخواست

مبینہ حملہ آور نے شاپنگ مال کےریسٹورنٹ میں کھاناکھایا،واقعے سےقبل رکشے پر ائیرپورٹ سےآنےوالوں کی ریکی کی گئی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More