ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل نے ایلون مسک کی ایکس کو ٹکر دیدی

ہم نیوز  |  Oct 28, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل نے ایلون مسک کی ایکس کو ٹکر دے دی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹروتھ پلیٹ فارم کی قیمت میں حیران کن اضافہ ہوا ہے، دونوں پلیٹ فارمز کی قیمتیں تقریباً برابر ہوگئی ہیں۔

وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ٹروتھ سوشل کے شیئرز میں ایک دن میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 23 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ۔

دوسری جانب ایلون مسک کا پلیٹ فارم ایکس بھی 23 کھرب روپے سے زائد کی قیمت پرموجود ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More