سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری

ہم نیوز  |  Oct 28, 2024

سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنیں، کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں،دہلی اور امرتسر سے سموگ زدہ ہوا لاہور میں داخل ہورہی ہے۔

آلودگی سے لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس متاثر ہو رہا ہے ،والدین اورا سکول انتظامیہ حفاظتی انتظامات میں غفلت نہ برتیں ۔

سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے شہریوں سے فصلوں کی باقیات نہ جلانے کی بھی اپیل کی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More