سعودی گولڈ مارکیٹ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

ہم نیوز  |  Oct 27, 2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط 248.47 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.89 ریال رہی۔

کویت میں غیرملکیوں کو صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت

اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,782.92، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,915.44 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,180.48 ریال اور ایک کلو گرام سونا 333,681 ریال میں دستیاب رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More