اردو نیوز | Oct 26, 2024
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کیڈٹ عارف اللہ نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور دوسروں کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کردی، قوم کو ایسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More