ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی

ہم نیوز  |  Oct 25, 2024

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 15.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

گزشتہ ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،ایک ہفتے میں10اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 28 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق آلو 3.3 ، لہسن 3 ، دال مونگ 2.8 اور انڈے 2 فیصد مہنگے ہوئے،مرغی کی قیمت 7.1، پیاز 5 ، آٹا اور دال ماش ایک فیصد سستی ہوئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More