نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟

اردو نیوز  |  Oct 22, 2024

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی ایچی سن اور کیمرج کے فارغ التحصیل ہیں۔ سنہ 1990 میں وکالت کا آغاز کرنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی خیبر پختونخوا کے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بھی رہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس منصور علی شاہ کی لا فرم کے پارٹنر بھی تھے۔ 2010 میں نہیں پشاور ہائی کورٹ کا جج لگایا گیا۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق وہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے جو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے، انہیں 2018 میں سپریم کورٹ کا جج بنایا گیا۔ 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More