ہم نیوز | Oct 18, 2024
پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔
وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔
ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ ، 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات پر انکوائری کی جارہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More