رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،سینکڑوں مرغیاں بیمار

ہم نیوز  |  Oct 14, 2024

مرغیوں کی جان لیوا بیماری رانی کھیت ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگی ہے۔

پولٹری فارموں میں رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے،ملتان میں فارم پرسینکڑوں مرغیاں بیمار ہوگئیں،پولٹری فارم سے وابستہ افراد محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ویکسین نہ ملنے سے سخت پریشان ہیں ۔

بابر اعظم کے حق میں بیان ، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری

پولٹری فارم سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مرغیوں میں نزلہ زکام کے ساتھ رانی کھیت کی وبا پھیلی چکی ہے ہماری مرغیاں بیمار ہو رہی ہیں، ہمیں ویکسین نہیں مل رہی اگر ویکسین مل جائے تو ہمارے لیے آسانی ہو سکتی ہے۔

واضح رہے اس وقت ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More