شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

ہم نیوز  |  Oct 13, 2024

اسلام آباد ( محمد ظریف)

اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کنونشن سنٹر پہنچ گئے ، ایس سی او اجلاس کی تیاریوں پر اطمینان

چین کا 15 رکنی وفد ، کرغستان کا 4 اور ایران کا دو رکنی وفد بھی ایئرپورٹ پہنچا جس کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں اسلام آباد  پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج شام نئی دہلی سے پاکستان پہنچیں گے ، ان کی آمد کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More