ہم نیوز | Oct 02, 2024
پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
بیس کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 ،دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی
خیبرپختوخوا کے صوبائی دارالحکومت میں فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا بھی 1800 سے بڑھ کر 1900 روپے کا ہو گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More