تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوگیا

ہم نیوز  |  Oct 02, 2024

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی کا زبردست خیر مقدم کیاہے۔

بابراعظم نے ون ڈے کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت مہنگائی کی شرح میں بھی نمایاں کمی اور شرح سود میں 2 فیصد کمی کی  گئی ہے ۔

معاشی ماہرین کے مطابق افراط زر سنگل ڈیجٹ میں آگیا اور ملکی معیشت ٹیک آف کررہی ہے ، معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں ، حکومت کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچنے شروع ہوگئے ہیں ۔

پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا

انہوں نے کہاکہ مہنگائی مزید کم ہوگی، معیشت کا پہیہ مزید تیز ہوگا، زراعت اور صنعت ترقی کرے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More