پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کے ڈگر پر ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ

ہم نیوز  |  Sep 17, 2024

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کی ڈگر پر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ جمہوری ملک جوڑنے والی حکومت نالائق اورنااہل کے ساتھ نکمی اور بزدل بھی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

ابھی تک کوئی مذمتی بیان،ایکشن ،ڈیمارش ،کوئی چیز نہیں کی گئی،سب سو رہے ہیں، حکومت ٹک ٹاک سمجھ کر ہی کچھ کر لے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More