اسلام آباد سے گلگلت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا

ہم نیوز  |  Sep 16, 2024

تاہم مسافروں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے گلگت فلائٹ کینسل ہونا معمول کی بات ہے، مسافروں کو اکثر فلائٹ کینسل ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ اب پی آئی اے کی جانب سے اس طرح کی کوتاہیوں سے سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مسافروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پی آئی اے اپنی سروسز میں بہتری لائے اور مسافروں کے سامان کی حفاظت اور وقت پر فراہمی کو یقینی بنائے تاکہ ایسے ناخوشگوار واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More