عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Sep 13, 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے، سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے کرائے کی حد بڑھا دی گئی

تفتیشی و تکنیکی افسران پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کرے گی،تحقیقات بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے پر کی جا رہی ہے۔

یہ انتہائی متنازعہ پوسٹ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More