حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

ہم نیوز  |  Sep 12, 2024

پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا۔پارلیمنٹ کے اندر تفصیلی بات چیت کر چکا ہوں۔

پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار دنوں کی بات ہے سب کو پتہ چل جائے گا کہ میں کہاں کھڑا ہوں۔

تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا، مصدق ملک

میڈیا کے نمائندوں نے کہا کہ آپ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں یا اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔پر مولانا فضل مان نے کہا کہ کوئی ایسا سوال کرے جس میں کوئی لاجک بھی ہو۔میرا اپنا ایک اصولی موقف ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More