پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار

ہم نیوز  |  Sep 09, 2024

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو گرفتار کر لیا۔

شیر افضل مروت کو کوہسار پولیس نے گرفتار کیا،ان کی کی گاڑی بھی پولیس نے تحویل میں لے لی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نازیبا ریمارکس،صحافیوں کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ

شیر افضل مروت کو تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او نے گرفتارکیا،قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسلام آباد پولیس کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرین کو گرفتار کرنے کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔

وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم شروع ،مفتی عبد القوی کو مفتی 1 نمبر پلیٹ بطور سونئیر پیش

قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ،اسلام آباد پولیس کی نفری الرٹ ہے،دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں کہ کوئی گرفتاری ہو رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More