پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام ، موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

ہم نیوز  |  Sep 09, 2024

پشاور میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، رنگ روڈ کے قریب موٹر سائیکل سوار سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔

ایکسائز پولیس کے مطابق رنگ روڈ کے قریب ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔

کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا،  جیکٹ میں 6 سے 7 کلو گرام بارودی مواد تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More