ہم نیوز | Sep 06, 2024
پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرز پر عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے بارہ ربیع الاول بروز منگل کو صوبہ بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
عید میلادالنبیﷺ کا جشن منانے کی تیاریاں زوروشور سے جاری
چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر عادل عمر نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق عید میلادالنبی پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More