ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال

ہم نیوز  |  Sep 02, 2024

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے ہو گیا ، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 44 پیسے ہو گئی ۔

انٹر بینک مارکیٹ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 515 پوائنٹس بڑھ کر 79 ہزار 3 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More