زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.89کروڑ ڈالرز کا اضافہ

ہم نیوز  |  Aug 29, 2024

23 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں  10.89کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں ،جس کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 23 اگست تک 14.77 ارب ڈالر رہے۔

بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 11.16 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.40 ارب ڈالر رہے۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 27 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.37 ارب ڈالر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More